|
ڈینگی مچھر بھگاؤ اور مکاؤ گھریلو پودوں سے
زمانہ قدیم سے یہ حقیقت ہے کہ نیم کے درخت میں بہیت سےطبی اور صحتی،زراعتی اور ماحولیاتی فوائد ہیں جس کو آج کی تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے اس کے اجزا کئی ادویات کئ دوسری مصنویات بنانے کے کام آتے ہیں. نیم کا درخت مچھروں سے قدرتی رکاوٹ ہے ڈینگی کے خاتمے کے لئے کار آمد ہے مزید نیم کے درخت کے ارد گرد مچھر نہیں ہوتے تحقیق کے لئے آپ خود بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں نیم کا درخت ماحول پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے. یہ دن کے دوران دیگر درختوں کے مقابلے میں زیادہ آکسیجن خارج کرتا ہے فضا کو وسیع پیمانے میں آلودگی سے صاف رکھتا ہے یہی افادیت کوال گندر[ایلو ویرا پلانت] کی ہے یہ رات کو وسیع پیمانے میں آکسیجن خارج کرتی ہے فصا کو آلودگی سے صاف رکھتی ہے
انسانی صحت کے لئے نیم کا درخت اور کوال گندر کا پلانٹ قدرت کی نعمت ہے اپنی مدد آپ کے تحت مچھر مکاؤ پروگراموں کو دیہی اور شہری سطح پر تشکیل دے کر ڈ ینگی کے خطرات سے عوام کو آگاہی مچھروں سے تحفظ کے لئےان پودوں
کی گھر گھر شجرکاری اور شجرپرورشی سے ڈینگی مچھر اور وائرس سے
مستقل چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے موسم گرما میں مچھروں کی بہتاب ہو گی
اس سے پہلے اور ان دیگر پودوں کو بھی زمین یا گملوں میں آسانی سے لگایا جاسکتا ہے مچھروں سے اور ڈینگی سے قدرتی رکاوٹ ہو سکتی ہے
کیمیکل سپرے نے مچھر دشمن اور مچھر خور دیگر حشرات کو بھی ختم کردیا۔ حکومتی سطح پر نیم کے درخت کی شجرکاری اور شجر پرورشی شروع کر دے تو ڈینگی مچھر اور وائرس سے مستقل چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت اور عوام کو دیگر تمام ذارئغ اور اقدامات بھی ڈینگی سے بچاؤ کے لئے استعمال کرنے چاہیں۔
|
Replied on Monday, November 14, 2011 10:00 AM
|
|
|
i wanna know the meanin of secondary dengue or flavi infection.. an also in blood test it shows that antibodies are present from 5th to 90th daY OF INFECTION,AN ALSO it persists for 8 months.. IS IT A CAUSE OF DENGUE OR JUST A VIRAL INFECTION..kid IS 2YRS AN 3 MONTHS HAS TEMPERATURE OF 101*.. appears to b normal in the mornin an in night temperature increases .. pleasse lett me know the details
|
Replied on Friday, December 16, 2011 11:50 PM
|
|
|
maliha (Guest)
my daughter is oneyear six month old, she has been suffering from feverfor last six days and i went to the doctor she said mouth ulcer but today i saw bleeding from gums, is it a systom of dengue fever, pls help me.
|
Replied on Sunday, May 27, 2012 6:42 AM
|
|
|
i dont have a fever but my vomit is color green and black and i feel weakness and change of mood and diziness? is it dengue? and i cant move my neck cause of pain.
|
Replied on Monday, June 11, 2012 10:48 AM
|
|
|
sheeb (Guest)
how can a physician know or test a person if they have dengue hemorrhagic?
|
Replied on Friday, July 6, 2012 7:35 AM
|
|
|
|